the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

خصوصی

اوپینین پول

T20 ورلڈ کپ 2026 جیتنے کے لیے آپ کی پسندیدہ کرکٹ ٹیم کون سی ہے؟

انڈیا
جنوبی افریقہ
نیوزی لینڈ
وزیراعظم نریندر مودی نے سری لنکا میں سیلاب اور مٹی کے تودے گرنے میں متعدد افراد کی موت پر گہرے دکھ کا اظہار کیا ہے۔مسٹر مودی نے آج یہاں اپنے اظہار افسوس میں کہا سری



لنکا میں تودے گرنے اور سیلاب کی وجہ سے ہوئے جان و مال کے نقصان پر ہندوستان دکھ کا اظہار کرتا ہے۔مصیبت کے اس وقت میں ہندوستان کے عوام سری لنکا کے اپنے بھائی بہنوں کے ساتھ ہیں۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
خصوصی میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.